Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

تازہ مچھلی کی پہچان کیسے ہو

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

 کیا آپ کو معلوم ہے کہ کراچی میں کتنی اقسام کی مچھلیاں کھانے کیلئے دستیاب ہے؟، یہاں کے شہری کون سی مچھلی کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں؟، اس ویڈیو میں ہم آپ کو اچھی اقسام اور تازہ مچھلی کی آسان پہچان بتائیں گے تاکہ آپ خراب مچھلی کھانے سے محفوظ رہیں۔ اس ویڈیو میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ کراچی میں دستیاب مچھلیوں کی قیمتیں کیا ہیں؟۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube