Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو:یورپ کا سب سےبڑا جھولا ٹوٹ گیا،لوگ معلق

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

حادثہ افتتاح کے تھوڑی دیر بعد ہی پیش آگیا

يورپ کا سب سے بڑا جھولا افتتاح کے تھوڑی دير بعد ہی ٹوٹ گیا۔ انگلينڈ ميں يورپ کے سب سے بڑے 260 فٹ اونچے جھولے کيروسل کا افتتاح کيا گیا لیکن اس کے چند گھنٹوں بعد ہی جھولے ميں بيٹھے افراد فضا ميں ڈولتے نظر آئے۔ بجلی کی سپلائی ميں خلل پڑنے کی وجہ سے جھولا ٹوٹا تاہم 8 منٹ تک ہوا ميں جھولنے والے افراد کو بحفاظت اُتار ليا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube