Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

چنیوٹ:پوسٹ آفس کی عمارت یا بھوت بنگلہ

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

گرتی ہوئی چھتوں پر سریے دکھائی دینے لگے

رپورٹر: مزمل حسین

چنیوٹ میں جنرل پوسٹ آفس کی عمارت بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہی ہے۔ عمارت کی گرتی چھت تلے کام کرتے محکمہ ڈاک کے ملازمین ہر وقت خوفزدہ رہتے ہیں۔ گرتی ہوئی چھتوں پر سریے دکھائی دے رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube