Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

سرگردھا:ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے لگے

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

تعلیم یافتہ قیدی دیگر قیدیوں کو بھی پڑھارہے ہیں

سرگودھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں سزا بھگتنے والے قیدی خود کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کررہے ہیں۔جیل میں قیدیوں کو تعلیم حاصل کرنے سمیت دیگر بنیادی سہولیات بھی میسرہیں۔ قیدیوں نے مڈل، میٹرک اورایف اےامتحان پاس کرلیے ہیں اور تعلیم یافتہ قیدی دیگر قیدیوں کو بھی پڑھارہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube