Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: سماء ٹی وی نے سچ دکھانے کاخمیازہ کیسے بھگتا؟

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 6 days ago

ریٹنگز میں پہلا نمبر لیکن اشتہارا سب سے کم ملے

مریم نواز کے کہنے پر لیگی حکومت نے کتنا عمل کیا، سچ بولنے کا خمیازہ سماء نے کیسے بھگتا، سب سامنے آگیا۔ نواز دور میں 2015ء میں ریٹنگز میں پہلے نمبر پر ہونے کے باوجود سماء کو سب سے کم سرکاری اشہارات ملے، نون لیگ کے 5 سالہ دور حکومت میں سماء ٹاپ 4 پر ہونے کے باوجود اشتہارات کے کوٹے میں دسویں نمبر پر رہا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube