Sunday, January 23, 2022  | 19 Jamadilakhir, 1443

کراچی:تجوری ہائیٹس گرانےکا کام جاری، سائٹ آفس مسمار

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گلشن اقبال میں تجوری ہائیٹس گرانے کےلیے اقدامات جاری ہیں۔کمشنر کراچی اور ڈی سی ایسٹ نے تجوری ہائیٹس کا دورہ کیا اور عمارت گرانے کا کام کا جائزہ لیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ عمارت کے مالک کو کہا تھا کہ ایک ماہ میں اس عمارت کو گرادیں تاہم ایسا نہ ہونے کی صورت میں شہری انتظامیہ اس کام کا چارج لےلے گی۔انھوں نے مزید بتایا کہ نسلہ ٹاورکو گرانے کا کام بھی شروع ہوچکا ہے۔ عمارت گرنے کا ملبہ نزدیکی سڑکوں پر گر رہا تھا، اس لیے کام کا روکا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube