Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

جڑواں شہروں میں سریےکےکاروبار میں دھوکہ دہی

SAMAA | - Posted: Nov 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

راول پنڈی اور اسلام آباد میں سریے کے کاروبار میں دھوکہ دہی عروج پرہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گوداموں میں پڑا سریا محض 3 سوتر یا 4 سوتر کا کہہ کر بیچا جاتا ہے تاہم اس سلسلےمیں سریے کے گریڈ سے بھی آگاہی ضروری ہے۔ گریڈ 60 والے سریے پر پیلے اور 40 والے پر لال رنگ والا نشان بھی دیکھنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔جڑواں شہروں میں سریے کا معیار چیک کرنے والی کوئی لیبارٹری ہی نہیں ہے اوراس کیلئے ٹیکسلا جانا پڑتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube