Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو:غیرملکی زبانیں بولنےوالا لاٹری گینگ گرفتار

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago

لاہور ميں ايف آئی اے نے ايک بين الاقوامی فراڈ گينگ کے 12 افراد کو گرفتار کرليا۔ ملزمان مختلف ممالک کی مقامی زبان ميں بات کرکے فراڈ کرتے تھے۔ ايف آئی اے کےمطابق گينگ کےافراد سم يا بینک اکاؤنٹ بند کرنےکی دھمکی يا لاٹری کا لالچ دے کر لوگوں کو اپنے جال ميں پھنساتے اورحاصل کردہ معلومات سے بينکوں سے پيسے نکلوا لیا کرتے۔ گينگ کےافراد رقم اپنےساتھی کے اکاؤنٹ ميں منتقل کرتےاورمنی چينجرز کے ذريعے رقم کی منتقلی کیا کرتے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube