Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن کا تگڑا ناشتہ

SAMAA | - Posted: Nov 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اراکین نے اجلاس سے قبل تگڑا ناشتہ کیا۔ اپوزیشن اراکین کی حلوہ پوری،چنے اور کیک سے تواضع کی گئی۔ اپوزیشن کی تمام جماعتیں ناشتہ پراکھٹی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا بل منظور نہیں ہے اور اس کو روکنے کےلیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube