Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

اس باغ کا نام قرآنی گارڈن کیوں رکھا گیا ہے

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے راجہ اکرم روڈ پر خصوصی باغ تیار کیا ہے جس میں وہ تمام پھل موجود ہیں جن کا قرآن مجید میں ذکر آیا ہے۔ اس باغ کو قرآنک گارڈنز کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اس باغ میں انجیر،زیتون، انگور،کھجور اور انار کے پھل دار درخت لگائے گئے ہیں۔اس باغ میں پھل پکنے کے بعد شہریوں کو بھی اِن کے ذائقے سے لطف اندوز ہونے کی  اجازت ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube