Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو:ویمن کمانڈوز کی دلیری نے سب کوحیران کردیا

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پیشہ ورانہ مہارت میں خواتین مردوں سے پیچھے نہیں، اس بات کا ثبوت اسلحہ چلاتی اسلام آباد کی ویمن پولیس کمانڈوز نے بھی دے دیا۔ جسم پر رکھے بھاری پتھر اور ان پر ہتھوڑے کے وار سہنا اور دلیری و مہارت کا ایسا مظاہرہ کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube