Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

ویڈیو:گھانچے میں برفباری،مناظر حسین

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سردی مزید بڑھنے کا امکان

ضلع گانچھے کے گاؤں ہوشے میں سال کی پہلی برفباری سے موسم مزيد سرد ہوگيا۔ بالائی علاقوں میں رات گئے ہونے والی برفباری سے پہاڑوں نے سفيد چادر اوڑھ لی۔ صبح کی ہلکی دھوپ سے ہوشے کے مناظر اور دلفريب ہوگئے۔ سياحوں نے بھی موسم کو انجوائے کرنے کے لیے وہاں کا رخ کرليا ہے۔ محکمہ موسميات کےمطابق آئندہ چوبيس گھنٹوں ميں موسم مزيد سرد ہونے کا امکان ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube