Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

مصطفیٰ کمال نےنسلہ ٹاور کےمسئلے کا حل پیش کردیا

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2021 | Last Updated: 1 month ago

آباد کے بلڈرز متاثرین کے لیے 110کروڑ روپے جمع کریں

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے  نسلہ ٹاورالاٹیز کو رقم کی واپسی کے مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔ نسلہ ٹاور کے باہر گفتگومیں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آباد  کے بلڈرز متاثرین کے لیے 110کروڑ روپے جمع کریں اور یہ رقم مستقبل کی فیسوں اور رشوتوں میں سے کٹوائیں،اس سے حکومت کورقم دینی نہیں پڑے گی اورمسئلہ بھی حل ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube