Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

اہم عالمی خبروں پر ایک نظر

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سوڈان، مغربی کنارہ،اسپین اور امریکا کی روداد

سوڈان ميں فوج نے وزيراعظم ہاؤس کا محاصرہ کرليا اور وزيراعظم عبداللہ ہمدوک کونظربند کرديا۔ اسرائيل نے مغربی کنارے ميں مزيد ناجائز آبادکاری کا اعلان کرديا، اسپین میں لاوا پھوٹ پڑا اورامريکا کے مغربی ساحل پرخوفناک طوفان سراٹھارہا ہے۔ عالمی خبروں پر ایک نظر، دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube