Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

کوہلی بڑا کھلاڑی ہے لیکن  دھونی جیسا کپتان نہیں،شاہد آفریدی

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سماء کے پروگرام زور کا جوڑ میں گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفريدی کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی ایک بڑا کھلاڑی ہے لیکن بطور کپتان کامياب نہيں اور ان کا دھونی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ پاکستانی بالرز نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کيا اور بلے بازوں نے اچھی کنڈيشنز کا پورا فائدہ اٹھايا۔ سنیے شاہد آفریدی کی گفتگو۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube