Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

اسلام آباد میں قوالی کی محفل نے سماں باندھ دیا

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago

حاضرین نے قوالوں کو دل کھول کر داد دی

نبی رحمت ﷺکی دنیا میں آمد کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کیلئے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں محفل سماع سجائی گئی جس میں قوال بھائیوں زین اور زوہیب کے خوبصورت انداز پر حاضرین نے قوالوں کو دل کھول کر داد دی۔ طلبے، ہارمونیم اور ڈھولک کے روایتی سازوں کے ساتھ گٹار کا امتزاج بھی حاضرین کو خوب بھایا۔ قوالوں نےاستاد نصرت فتح علی خان کا کلام سنا کر دل موہ لئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube