Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

ممبئی:60 منزلہ عمارت میں آتشزدگی،بچنے کی کوشش میں کودکرایک شخص ہلاک

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

انیسویں منزل پر لگی آگ پوری عمارت میں پھیل گئی

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک 60 منزلہ عمارت اويگھنا پارک اپارٹمنٹ ميں آگ لگ گئی۔ آگ عمارت کی 19 ویں منزل پر لگی جو آخری اطلاعات تک پھيلتی جارہی تھی جس کے باعث متعدد فلور لپيٹ ميں آچکے۔ آگ کے مناظر سوشل ميڈيا پر وائرل ہو رہے ہیں جن میں یہ بھی دیکھا  جاسکتا ہے کہ ایک 30 شخص نے جان بچانے کے لیے 18 ویں منزل پر کودنے کی کوشش کیمگر ناکام رہا اور کئی فلورز سے ٹکراتا ہوا زمين پر گرکر جان گنوا بيٹھا۔ اس شخص کا نام ارون تیواری تھا۔ آگ لگنے کی وجہ اور جانی و مالی نقصان کا اندازہ فی الحال نہیں لگایا جاسکا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube