Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت ميچ،سٹے باز بھی سرگرم

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ایک اوور میں کتنے رنز بنیں گے،اس پر بھی سٹہ ہوگا۔

دبئی میں 24 اکتوبر کو ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت ميچ سے پہلے سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔اس وقت بھارت کو فيورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ کھلاڑيوں کی پرفارمنس پر بھي سٹہ کھیلا جائے گا۔ایک بکی کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران بال ٹو بال سٹہ ہوگا۔بابراعظم کتنے رنز بنائےگا،اس پر بھی پیسےلگیں گے جبکہ ایک اوور میں کتنے رنز بنیں گے،اس پر بھی سٹہ ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube