Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ڈالر مہنگا، گورنر اسٹیٹ بینک بھی انوکھی منطق لے آئے

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مہنگا ڈالر تو اچھا ہوتا ہے، رضا باقر

مہنگا ڈالر تو اچھا ہوتا ہے، گورنر اسٹيٹ بينک رضا باقر انوکھی منطق لے آئے۔ کہتے ہيں روپے کی قدر گری تو کيا ہوا، کچھ کو نقصان تو کچھ کو فائدہ بھی ہوا۔ برطانيہ ميں پاکستانی کميونٹی سے خطاب ميں کہا کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے اوورسيز پاکستانيوں کے پياروں کو زيادہ پيسے ملے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube