Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

لاہور: 5 کروڑ روپے کی کار پشاور سے برآمد

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس

لاہور کےعلاقے ڈیفنس سے گن پوائنٹ پرچھینی جانے والی 5 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی پوليس نے پشاور سے برآمد کر لی۔ پوليس کے مطابق  ملزمان محمد افضل نامی تاجر کی گاڑی چھين کر پشاور فرار ہوگئے تھے۔ پولیس ٹیم نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی برآمد کرلی جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube