Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

خیبرپختونخوا حکومت کا درسی کتب میں غلطیوں کا اعتراف

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago

میڈیا نے معاملہ اٹھایا تو حکام کو بھی ہوش آیا

خیبرپختونخوا حکومت نے درسی کتب میں غلطیوں کا اعتراف کرلیا مزید غلطیوں کی نشاندہی کے لئے ٹیکسٹ بک بورڈ ریویو کمیٹی تشکیل دے دی۔

خیبرپختونخوا میں کئی سالوں سے درسی کتب میں موجود غلطیوں کی میڈیا پر نشاندہی ہوئی توصوبائی حکومت نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ٹیکسٹ بک بورڈ جائزہ کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی پہلے مرحلے میں پہلی جماعت سے لے کر آٹھویں تک تمام کتابوں کی جانچ پڑتال کرے گی اور غلطیوں کے حوالے سے جائزہ رپورٹ مرتب کرکے حکومت کو پیش کرے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube