Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

ویڈیو: گوادر جیپ ریلی،گاڑی الٹ گئی

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ڈرائیور،ساتھی محفوظ

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے دوران گاڑی اُلٹ گئی  تاہم ڈرائیور اور ان کے ساتھی محفوظ رہے۔

آصف فضل چوہدری نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ خواتین کیٹیگری میں تُشنی اسرار نے میدان مارا۔ میوزیکل نائٹ میں کامیاب ریسرز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ دیکھیے ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube