Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

راکاپوشی ويو پوائنٹ اورگلیشیئر سے لدے دیوقامت پہاڑ

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کی سياحت ميں مرکزی حیثیت کی حامل چوٹی

 

گلگت بلتستان کے ضلع نگر پہچنے والے ہر سیاح کے قدم  7 ہزار 778 میٹر اونچی راکاپوشی کی برف پوش چوٹی کو دیکھ کر وہیں تھم جاتے ہیں۔ ملکی ہوں يا غير ملکی سياح ان جادوئی نظاروں کے سحر ميں کھوئے بغیر کوئی نہیں رہ سکتا۔ راکا پوشی کی چوٹی کو پاکستان کی سياحت ميں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ راکاپوشی ویو پوائنٹ پر قائم ریسٹورنٹ سیاحوں کی مہمان نوازی کرتے ہيں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube