Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پیٹرول مہنگا، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 5ارب روپے کا فائدہ

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کمپنیوں نے 10دن کا اسٹاک جمع کرلیاتھا، ڈیلرز ایسوسی ایشن

پيٹرول کی قيمت ميں ہوشربا اضافے نے جہاں عوام کیلئے نئی مشکلات کھڑی کردیں وہیں آئل مارکيٹنگ کمپنيوں کی چاندی ہوگئی۔ پاکستان پيٹروليم ڈيلرز ايسوسی ايشن کے ترجمان کے مطابق کمپنيوں نے پہلے سے ہی 10 دن کا اسٹاک جمع کرليا تھا، قيمتيں بڑھنے سے کم سے کم 5 ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ مزید جانیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube