Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

کراچی:ریڑھی گوٹھ کی نصف آبادی منشیات کی عادی ہوگئی

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہزاروں خریدار ہر وقت موجود رہتے ہیں

کراچی کا علاقہ ریڑھی گوٹھ شہر میں منشیات کی سب سے بڑی کھلی منڈی بنا ہوا ہے ۔ اس گوٹھ میں منشیات کے ہزاروں خریدار ہر وقت موجود رہتے ہیں۔یہاں بسنےوالی خواتین سمیت ریڑھی گوٹھ کی تقریبا آدھی آبادی نشے کی عادی ہوچکی ہے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube