Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: گوجرانوالہ میں خواتین نے 2موبائل دکانیں لوٹ لیں

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

گوجرانوالہ کے جناح روڈ پر دو خواتین نے ساتھی کے ساتھ مل کر دو دکانیں لوٹ لیں۔ واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی جس ميں خواتين کو دکان کے تالے توڑتے ديکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چور دکان سے قیمتی موبائل اور سامان لے کر فرار ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube