Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

جامعہ کراچی میں کھانےکےمشہورمقامات

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

جامعہ کراچی میں ہزاروں طلبہ زیرتعلیم ہیں۔یہاں کئی شعبہ جات میں درجنوں مضامین پڑھائےجاتے ہیں۔یہاں کی فوڈ اسٹالز اور کینٹین پر مزے دارکھانے بھی ملتے ہیں۔ جامعہ کراچی میں ملنے والے گول گپےاور ایک بائٹ سموسے اتنے لذیذہوتے ہیں کہ جامعہ سے فارغ التحصیل طلبہ بھی انھیں یاد کرتےہیں۔آپ کو ان مقامات کی سیر کرواتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube