Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

کراچی:نجی چڑیا میں موجود نایاب جانوروں کی دھوم

SAMAA | and - Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA | and
Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 1 week ago

دیگر جانور بھی بیرون ملک سے لانے کی خواہش ہے۔

کراچی میں منی چڑیا گھر میں کئی اقسام کے نایاب اور منفرد جانور موجود ہیں۔ پراچہ ہاؤس میں موجود خوبصورت جانور دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ علیم پراچہ اس منی چڑیا گھر کے مالک ہیں۔ یہاں موجود ہرن سعودی نسل کے ہیں اور پاکستان میں پائے نہیں جاتے۔ اس کے علاوہ یہاں سہارا اور عربین نسل کے ہرن بھی موجود ہیں۔ انتہائی خوبصورت ہرنوں کے سینگ انتہائی خطرناک اور ان کی یہاں افزائش کی جارہی ہے۔چڑیا گھر کے مالک نے بتایا کہ مستقبل میں وہ مزید نایاب ہرن پالنے کا ادارہ رکھتے ہیں۔ اس کےعلاوہ دیگر جانور بھی بیرون ملک سے لانے کی خواہش ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube