Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

کیا آپ جانتے ہیں کہ برقعہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago

how burqas are made

ہم نے ایک ایسے کارخانے کا دورہ کیا جہاں برقعے تیار کئے جاتے ہیں۔شیفون سے زیادہ تر برقعے تیار ہوتے ہیں۔ برقعے کی تیاری کے 3 مراحل ہیں۔پہلا مرحلہ:۔ کپڑے پر پیمائش کے مطابق نشان لگائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد انھیں سامنے،پیچھے اور آستینوں سے کاٹا جاتا ہے۔دوسرا مرحلہ:۔ پیمائش کے حساب سے کاٹے گئے کپڑے کو درزی کے حوالے کردیا جاتا ہے جو سب سے پہلے آستینوں پر ڈیزائن بناتا ہے۔ آستینوں کو کپڑے کے سامنے اور پیچھے والے حصے سے جوڑا جاتا ہے۔ سائیڈز کو آستینوں کی تیاری کے بعد جوڑا جاتا ہے اور جس کے لئے برقعے کی لمبائی کا خیال رکھا جاتا ہے۔تیسرا مرحلہ:۔ جب سلائی کا مرحلہ ختم ہوجاتا ہے تو کپڑے کو دوسری مشین میں بھیج دیا جاتا ہے جس کے ذریعے کپڑے پر موتی ٹانکےجاتے ہیں۔ اس کے بعد برقعے کو استری کرکے پیک کرکے فروخت کے لیے بھیج دیا جاتا ہے۔ایک برقعے کی تیاری میں 6 گھنٹے لگتے ہیں اور یہ اس وقت ہی ممکن ہوتا ہے جب ایک برقعے کی تیاری کے لیے 2 سے زیادہ افراد کام کررہے ہوں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Niqab, How To Make Niqab, abaya designs cutting, abaya cutting and stitching diy, abaya cutting and stitching, how to cut and stitch burka, how to cut and sew abaya, how to cut and stitch abaya, how to cut abaya, burka stitching, burka cutting and stitching, abaya stitching, abaya cutting, burka cutting, how to make abaya, burka making, stitching for beginners, Niqab Easy Cutting Sewing Tutorial, samaa news, samaa news live, burqa stitching and cutting
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube