Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کا نعرہ لگادیا

SAMAA | - Posted: Oct 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 9, 2021 | Last Updated: 3 months ago

لاہور ميں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کے دوران پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کا نعرہ لگادیا۔ فیاض الحسن چوہان نےفرطِ جذبات میں شکریہ کرتے ہوئے"جئےبھٹو"کانعرہ لگایا۔پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرحسن مرتضی کے اصرار پرانھوں نے پھر نعرہ لگایا "جئے بھٹو" کہا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube