Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: بلاول کالاڑکانہ دورے کامنصوبہ، شہر کی قسمت چمک اٹھی

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سڑکوں پر تیزی سے کام، تجاوزات ہٹ گئیں

چیئرمين پيپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ ميں ايک ہفتہ قيام کا پروگرام بنایا تو شہر کی قسمت چمک اٹھی، کئی سالوں سے گرد ميں جمی سڑکوں پر جھاڑو پھر گئی، تجاوزات ہٹادی گئيں، تیزی سے کام ہورہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube