Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی:اسٹریٹ کرائم میں اضافے کی وجوہات

SAMAA | and - Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Karachi-police-1-2

فوٹو: آن لائن

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں۔ رواں برس کے دوران اسٹریٹ کرائم کی58ہزار 891 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ سی پی ایل سی  کےمطابق کراچی میں ستمبر میں اسٹریٹ کرائم کی6ہزار 860 وارداتیں ہوئیں۔ ان وارداتوں میں 4 ہزار9 موٹرسائیکلیں چوری اور447 چھین لی گئیں۔ اسلحے کے زور پر 2190موبائل فونز اور 23 گاڑیاں بھی چھینی گئیں جبکہ 191 گاڑیاں بھی ماہ ستمبر میں چوری ہوئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے موثر حکمت عملی کا فقدان بھی وارداتوں پر قابو نہ پانے کی وجہ ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube