Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

موٹرسائیکل کےسائیڈمرر ہونا کتنا ضروری ہوتا ہے؟

SAMAA | and - Posted: Oct 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA | and
Posted: Oct 7, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سائیڈ مرر صرف 200 سے 400 روپے کے درمیان مل جاتا ہے

سندھ حکومت نے موٹروہیکل رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔موٹرسائیکل سواروں کے لیے سائیڈمرر لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سائیڈ مرر صرف 200 سے 400 روپے کے درمیان مل جاتا ہے لیکن پھر بھی اس کو لگانے سے گریز کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube