Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

پاکستان کا سماء، سیاحتی مقامات کا مختصرجائزہ

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

سیاحت کے عالمی دن پر خوبصورت ملک کی سیر

کراچی سے گوادر ہو، صوبہ پنجاب ہو یا آزاد کشمیر سے گلگت بلتستان اور خنجراب پورا پاکستان سیاحتی حسن سے مالا مال ہے۔ شمالی علاقوں کے حیران کن سیاحتی مقامات ہوں یا جھیل سیف الملوک کا حسین نظارہ، بہتے جھرنے ہوں یا خوبصورت آبشار یہ مقامی و غیر مقامی سیاحوں کے لیے زبردست کشش کا باعث ہیں۔ دیکھیے پیارے ملک پاکستان کے جنت نظیر علاقوں کی سیر کراتی یہ رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube