Thursday, October 21, 2021  | 14 Rabiulawal, 1443

وال کلائمبنگ کےدلچسپ مقابلے

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

ایونٹ میں 300 بچوں نے حصہ لیا

اسلام آباد ميں بچوں کے لیے وال کلائمبنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بچوں کو کوہ پیمائی کی تربیت دینا تھا۔ بچوں نے کمال مہارت سے رسی کی مدد سے چٹانوں جیسی دیوار پر چڑھنے کا مظاہرہ پیش کی۔ایونٹ میں 300 بچوں نے حصہ لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube