Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

کراچی:ڈرائیونگ لائسنس بنانےکےمراحل آسان ہوگئے

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

ہفتے کے روز بھی ڈرائيونگ لائسنس کے دفاترکھولے جائيں گے

کراچی میں اب ڈرائيونگ لائسنس بنوانا کے مراحل آسان کردئیے گئے ہیں۔ شہری بغير کسی اپائنٹمنٹ کے پہلی بار ڈرائيونگ لائسنس اوراس کی  ری نيول کراسکيں گے۔ڈی آئی جی ڈرائيونگ لائسنس منير احمد شيخ نے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب ہفتے کے روز بھی ڈرائيونگ لائسنس کے دفاترکھولے جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube