Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: ایکسٹیشن کے سوال پر مریم نواز کے متضاد بیانات

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

پہلے کہااس ن لیگ کاحصہ نہیں تھی، ٹویٹرپربیان بدل دیا

مریم نواز بھی اپنے بیانات پر یو ٹرن لینے لگیں، صحافی نے ايک ادارے کے سربراہ کی مدت ميں توسيع کی حمايت کا سوال کيا تو پہلے بولیں کہ وہ تو اس ن ليگ کا حصہ تھيں ہی نہیں۔ بعد میں وضاحت کرنی پڑ گئی اور ٹویٹر پر لکھا کہ کبھی نہيں کہا ن ليگ کا حصہ نہيں تھی، جينا مرنا ن ليگ کے ساتھ ہے۔ سابق وزیراعظم کی بیٹی کے بیانات پر یہ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube