Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: نارتھ کراچی میں گٹر اور نالے ابل پڑے

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع

کراچی میں صرف ایک گھنٹے کی موسلا دھار بارش کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں، نارتھ کراچی کی گٹر اور نالے ابل پڑے، سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہے، موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ گاڑی والوں کو بھی گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube