Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ویڈیو:کراچی میں شدید بارش، ناگن چورنگی ڈوب گئی

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی میں جمعرات کو شدید بارش نے نظام زندگی شدید متاثر کیا۔ناگن چورنگی کے مقام پر بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔سب سےزیادہ بارش سرجانی میں70ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ ائیرپورٹ14.2،جناح ٹرمینل10.2،پی اےایف فیصل بیس36ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔یونیورسٹی روڈ5.2،ناظم آباد18.0،قائدآباد5.5 اورسعدی ٹاون میں 7.7ملی میٹر بارش ہوئی۔گلشن معمارمیں3.3ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Karachi Rain,Rain update,Met office,Weather Update
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube