Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

ویڈیو:کراچی میں تیز بارش،سڑکوں پرپانی جمع

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago

شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی میں رواں مون سون کے چوتھے اسپیل میں بادل کھل کر برسے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے میں جمعرات کو بارش سے جل تھل ہوگیا۔ تیز بارش کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثرہوئی اور لوگوں کو روزمرہ امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Karachi Rain,Rain update,Met office,Weather Update
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube