Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

سوات کی تحصیل مٹہ میں زعفرانی چائے کی دھوم

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

اس چائے کی قیمت فی کپ 50 روپے سے 450 روپے تک ہے

سوات میں منفرد زعفرانی چائے کی تیاری میں الائچی،زعفران اور خشک ميوے استعمال ہوتے ہیں۔ چائےکا ذائقہ ایسا ہے کہ لوگ دور دورسے آتے ہیں۔اس کو سوات کے باسيوں کو پسنديدہ مشروب بھی کہا جاتا ہے۔یہاں آنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ چائے بھی مزیدار ہوتی ہے اور ماحول بھی اچھا ہے۔ چائے فروش کا کہنا ہے کہ اس چائے کی قیمت فی کپ 50 روپے سے 450 روپے تک ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube