Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: بانی جماعت اسلامی مولانا مودودی کا یوم وفات

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بیسویں صدی کے بہترین اسلامی مفکرین میں سے ایک ہيں

معروف عالم دين اور بانی جماعت اسلامی مولانا ابوالاعلی مودودی کا بیالیسواں یوم وفات آج منایا جارہا ہے۔ لاہور میں جہاں غاذی علم دین شہید، ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال، حفیظ جالندھری اور واصف علی واصف جیسے ان گنت گوہر نایاب مدفون ہیں وہی بیسویں صدی کے عظیم اسلامی مفکر مولانا ابوالاعلیٰ مودودی بھی دفن ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube