Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

دنیا کی منفردزبان جس کوپاکستان میں صرف 3 لوگ جانتےہیں

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بديشی زبان کو دنيا میں صرف سوات کے گاؤں بشی گرام میں بولا جاتا ہے

پاکستان میں ایک ایسی زبان بھی بولی جاتی ہے جو دنیا میں صرف 3 لوگوں کو آتی ہے۔ بديشی زبان کو دنيا میں صرف سوات کے گاؤں بشی گرام میں بولا جاتا ہے۔ اس زبان کو بولنے والا یہ دنیا کا آخری خاندان ہے۔ بشی گرام کے گاؤں مغل مارمیں توروالی اور اشوجو زبان بولنے والے زیادہ ہیں اس لئے بدیشی زبان پروان نہیں چڑھ سکی۔ بدیشی کا تعلق ہند آریائی زبانوں کے خاندان سے ہے۔ اس کی قریبی زبانوں میں ہنزہ اور پامیر میں بولے جانے والی وخی اور چترال میں بولے جانے والی زبان یدغا شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube