Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

تالی بجانا کئی جذبوں کےاظہارکا ذریعہ ہے

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

تالی اور خوشی کا چولی دامن کا ساتھ ہے

ایک تالی انسان کے کئی جذبوں کا اظہار کرتی ہے۔ خوشی کا کوئی سماں ہویا کسی کی ہمت بڑھانی ہو اورکامیابی کا اعتراف کرنا ہوں۔ طنز بھرا پیغام دینا ہو یا کسی کو مخاطب کرنا ہو،انسانی ہاتھوں نے اس جذبے کا اظہار کرنا ہوتا ہے۔ قدیم رومیوں نے اپنے تہواروں میں خوشی کے اظہارکےلیےہاتھوں کو بار بارملا نا اورچٹکیاں بجانا شروع کیا اور پھر یہیں سے تالی نے جنم لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube