Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: کراچی کا مزے دار مصالحہ پلاؤ

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

کراچی کی بریانی کی شہرت ملک بھر میں ہے مگر ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں مزے دار پلاؤ ملتا ہے۔ محمد علی سوسائٹی میں ’جی شبیر پلاؤ شاپ‘ پر چکن پلاؤ 160 روپے فی پلیٹ اور بیف پلاؤ 180 روپے میں دستیاب ہے۔ اس میں شامل کئے جانیوالے مصالحہ اس کو مزے دار بنادیتے ہیں۔ لوگوں کی طویل قطاریں دکان کے باہر نظر آتی ہیں، دکان کے باہر بیٹھ کر بھی لوگ پلاؤ کھاتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ دکان ’کے بیز ریسٹورنٹ‘ کے نزدیک ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube