Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

سندھ کےپہلےگورنرسرغلام حسین کی پاکستان کیلئےگراںقدرخدمات

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کی خدمت کے لیے دن رات ایک کیا

تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما اور قائد اعظم کے دیرینہ دوست سرغلام حسین ہدایت اللہ کوسندھ کا پہلا گورنر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نےہندوستان سے مہاجرین کو پاکستان لانے کیلئے دن رات ایک کردیا اور بھرپورخدمت کی۔ قیام پاکستان کے بعد ان کی ملک کے لیے قراں قدر خدمات ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube