Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

کپڑوں پرٹھپوں کےذریعے پرنٹنگ کا سدا بہار فن

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago

خواتین کی اوڑھنی اورملبوسات کی چھپائی میں استعمال کیا جاتا ہے

لاہور میں اب بھی بلاک پرنٹنگ اور کپڑے پر ڈیزائن بنانے کے قدیم طریقوں سے کام کرنے والے کاریگر موجود ہیں۔کپڑوں پر ٹھپوں کے ذریعے چھپائی کاطریقہ کئی عشروں سے چلا آرہا ہے۔کپڑوں پر لگنے والے یہ ٹھپے مہارت اور ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہوتے ہیں۔لاہور کے علاقے رنگ محل کی گلی کابلی محلہ میں لیاقت صدیقی نامی ہنرمند لکڑی کےچھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو لوہے کی قلم اورہتھوڑی کی مدد سے ٹھپوں یا بلاکس کی شکل دینے میں مصروف نظرآتے ہیں۔جدید مشینی دور کے باوجود آج بھی ان ٹھپوں کو خواتین کی اوڑھنی اورملبوسات کی چھپائی میں استعمال کیا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube