Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: سیشن کورٹ کے مالی کی شاندار الوداعی تقریب

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago

راجن پور کے جج نے اپنی گاڑی میں بٹھاکر گھرچھوڑا

راجن پور کے مالی کی خدمات کا بھرپور اعتراف، درجہ چہارم کے ریٹائرڈ ملازم عبدالخالق کے اعزاز میں سیشن کورٹ میں نا صرف تقريب منعقد کی گئی بلکہ حاضر سروس جج محمد ابراہیم اصغر نے اپنی گاڑی میں بٹھاکر سیلوٹ کیا اور پروٹوکول میں گھر تک چھوڑا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube