Monday, October 18, 2021  | 11 Rabiulawal, 1443

سوشل میڈیا کے فریب اور جھوٹی کہانیاں

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کوئی سنجیدہ کام کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ سب نہیں چلے گا

جھوٹے جملوں اور جھوٹی کہانیاں سوشل میڈیا پر زبان زد عام ہوتی ہیں۔سوشل ميڈيا صارفين  اکثراس جھوٹ کےفريب ميں آجاتے ہيں۔ سوشل میڈیا سے وابستہ کونٹینٹ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ باتیں تھوڑے عرصے کے لیے تو چل سکتی ہیں لیکن آپ طویل عرصے کے لیے کوئی سنجیدہ  کام کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ سب نہیں چلے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube