Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

آگ سے کرتب دکھاتا منچلا نوجوان

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

تھری ڈی رنگ برنگی لائٹس سے مزین اسٹک سے دلچسپ کھیل میں مہارت حاصل کرلی

کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن کے نوجوان محمد اقبال کو بچپن سے ہی کچھ منفرد کرنے کا شوق تھا۔اقبال نے آگ سے کرتب دکھانا اور تھری ڈی رنگ برنگی لائٹس سے مزین اسٹک سے دلچسپ کھیل میں مہارت حاصل کرلی ہے۔اس نے اپنے فن کو اسٹک آرٹ کا نام دیا اور محدود وسائل کے باوجود اس میں جدت لاتے گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube